📖
مستند علم
قرآن و سنت کی روشنی میں مضبوط علمی بنیاد اور تحقیق کا ذوق۔
ایسا متوازن تعلیمی ماحول فراہم کرنا جہاں طلبہ مستند دینی علم، ضروری عصری مہارت اور اعلیٰ کردار کے ساتھ معاشرے کی رہنمائی کرسکیں۔
قرآن و سنت کی روشنی میں مضبوط علمی بنیاد اور تحقیق کا ذوق۔
علم کے ساتھ عمل، اخلاق، نظم اور ذمہ داری کی عملی تربیت۔
دین و ملت کی مخلصانہ خدمت کے لیے باصلاحیت افراد کی تیاری۔