شعبۂ کمپیوٹر و ڈیجیٹل مہارت
طلبہ کے لیے بنیادی کمپیوٹر، دفتری سافٹ ویئر، اردو کمپوزنگ اور ضروری ڈیجیٹل مہارتیں۔
جماعتیں / مراحل
- 1.کمپیوٹر بنیاد
- 2.آفس آٹومیشن
- 3.اردو و عربی کمپوزنگ
اہم خصوصیات
- ✓ عملی تربیت
- ✓ جدید نصاب
- ✓ مرحلہ وار جانچ
دورانیہ: مختصر و مرحلہ وار کورسز
